Parliament Session: کانگریس رکن پارلیمنٹ نے لکھیم پور کھیری تشدد پر دیا تحریک التوا کا نوٹس
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے آخری دن کانگریس رکن پارلیمنٹ منیکم ٹیگور نے لکھیم پور کھیری تشدد معاملے پر لوک سبھا میں تحریک التوا کا نوٹس دے دیا ہے۔