Udaipur Murder Case: قتل کے ملزم محمد ریاض اتاری بی جے پی کا قریبی: کانگریس
ادے پور قتل سانحہ کے ملزم محمد ریاض اتاری کی تصاویر بی جے پی لیڈروں کے ساتھ سامنے آنے کے بعد کانگریس بی جے پی پر حملہ آور ہوگئی ہے۔ کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے کہا کہ ریاض اتاری کے بی جے پی لیڈران سے روابط رہے ہیں اور وہ سابق وزیر گلاب چند کٹاریہ کے پروگراموں میں بھی شرکت کرتا رہا ہے۔