ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سونیا گاندھی کی صدارت میں آج کانگریس پارلیمنٹری اسٹریٹجک گروپ کی میٹنگ

کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کی صدارت میں آج کانگریس پارلیمنٹری اسٹریٹجک گروپ کی ورچوئل میٹنگ ہوگی۔ مانسون اجلاس میں اٹھائے جانے والے موضوعات اور حکومت کو گھیرنے سے متعلق حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 14, 2021 02:56 PM IST

کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کی صدارت میں آج کانگریس پارلیمنٹری اسٹریٹجک گروپ کی ورچوئل میٹنگ ہوگی۔ مانسون اجلاس میں اٹھائے جانے والے موضوعات اور حکومت کو گھیرنے سے متعلق حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین