ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

75 ویں یوم آزادی کے موقع پر سونیا گاندھی نے پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ترنگا لہرایا

کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر کانگریس ہیڈ کوارٹر پر ترنگا لہرایا۔ اس موقع پر راہل گاندھی سمیت کانگریس کے کئی سینئر لیڈر موجود رہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 15, 2021 11:39 PM IST

کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر کانگریس ہیڈ کوارٹر پر ترنگا لہرایا۔ اس موقع پر راہل گاندھی سمیت کانگریس کے کئی سینئر لیڈر موجود رہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین