Congress رکن پارلیمنٹ ناصر حسین کا بڑا بیان، اقلیتوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش
کانگریس کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ ناصر حسین نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کو دوسرے درجے کا شہری بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ناصر حسین نے اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو ہدف بنایا جارہا ہے اور منصوبہ بند سازش کے تحت انہیں پریشان کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔