ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی تشدد : تین دنوں تک دنگے ہوتے رہے ، مگر حکومت تماش بین بنی رہی : غلام نبی آزاد

دہلی میں ہوئے تشدد کو لے کر کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے مرکزی حکومت پر بڑا حملہ بولا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تین دنوں تک دنگے ہوتے رہے ، مگر حکومت تماش بین بنی رہی ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 02, 2020 07:46 PM IST

دہلی میں ہوئے تشدد کو لے کر کانگریس کے سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے مرکزی حکومت پر بڑا حملہ بولا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تین دنوں تک دنگے ہوتے رہے ، مگر حکومت تماش بین بنی رہی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین