کانگریس ترجمان الکا لانبا نے ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر پرکی تنقید
ہماچل پردیش کے منالی میں کانگریس ترجمان الکا لانبا نے وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر پر جم کر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف کٹھ پتلی بن کر رہ گئے ہیں۔ ان سے کمزور وزیر اعلیٰ اس سے پہلے نہیں دیکھا ہے۔