ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

جمہوریت کے حق میں کانگریس کا ملک گیر احتجاج: دیکھیں ویڈیو

راجستھان سیاسی بحران کے دوران کانگریس نے ملک گیر احتجاج کیا۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو بچانے کے لئے کانگریس نے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریس کے لیڈروں نے بی جے پی پر جمہوریت کا قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jul 27, 2020 10:43 PM IST

راجستھان سیاسی بحران کے دوران کانگریس نے ملک گیر احتجاج کیا۔ کانگریس کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو بچانے کے لئے کانگریس نے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریس کے لیڈروں نے بی جے پی پر جمہوریت کا قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading