ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

جھگیوں کو ہٹانے کا معاملہ: سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی کانگریس: دیکھیں ویڈیو

ریلوے ٹریک کے پاس سے 40 ہزار جھگیوں کے ہٹانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر دہلی کانگریس عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔ کانگریس نے نظر ثانی کی عرضداشت داخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 04, 2020 08:22 PM IST

ریلوے ٹریک کے پاس سے 40 ہزار جھگیوں کے ہٹانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر دہلی کانگریس عدالت کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔ کانگریس نے نظر ثانی کی عرضداشت داخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading