ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Delhi News: نوئیڈا میں پرینکا گاندھی نے کانگریس امیدوار پنکھڑی پاٹھک کے لئے ڈور ٹو ڈور مانگے ووٹ

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے نوئیڈا میں کانگریس امیدوار پنکھڑی پاٹھک کے لئے ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم چلائی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہماری امیدوار لوگوں کے درمیان رہتی ہے اور لوگوں کی پریشانی میں کھڑی نظر آتی ہے، اس لئے لوگ اسے اپنا نمائندہ منتخب کریں گے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 31, 2022 09:20 PM IST

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے نوئیڈا میں کانگریس امیدوار پنکھڑی پاٹھک کے لئے ڈور ٹو ڈور انتخابی مہم چلائی۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ہماری امیدوار لوگوں کے درمیان رہتی ہے اور لوگوں کی پریشانی میں کھڑی نظر آتی ہے، اس لئے لوگ اسے اپنا نمائندہ منتخب کریں گے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php