ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

یوپی اسمبلی انتخابات 2022: ’لڑکی ہوں، لڑسکتی ہوں‘، کانگریس نے دیا نیا نعرہ

یوپی اسمبلی انتخابات 2022 کے لئے کانگریس نے نیا نعرہ دیا ہے۔ پرینکا گاندھی نے ’لڑکی ہوں، لڑسکتی ہوں‘ کا نیا نعرہ دیتے ہوئے کہا کہ لڑکیوں کو انصاف دلانے کے لئے یہ نعرہ دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوپی اسمبلی انتخابات میں کانگریس 40 فیصد خواتین کو ٹکٹ دے گی۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 20, 2021 01:37 AM IST

یوپی اسمبلی انتخابات 2022 کے لئے کانگریس نے نیا نعرہ دیا ہے۔ پرینکا گاندھی نے ’لڑکی ہوں، لڑسکتی ہوں‘ کا نیا نعرہ دیتے ہوئے کہا کہ لڑکیوں کو انصاف دلانے کے لئے یہ نعرہ دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوپی اسمبلی انتخابات میں کانگریس 40 فیصد خواتین کو ٹکٹ دے گی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین