Delhi News: مہنگائی کے خلاف کانگریس کی خواتین ونگ کا جنتر منتر پر احتجاج
کانگریس کی خواتین ونگ نے جنتر منتر پر احتجاج کیا۔ خواتین نے سرکار کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ غریبوں پر مہنگائی کی دوہری مار پڑ رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی سے بجٹ خراب ہوگیا ہے۔ حکومت اس پر توجہ نہیں دی رہی ہے۔