ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

مرکز نظام الدین معاملے میں مرکزی حکومت نے دو ہفتوں کا وقت طلب کیا: دیکھیں ویڈیو

حضرت نظام الدین واقع مرکز تبلیغی جماعت میں مسلسل پابندیاں جاری ہیں۔ دہلی وقف بورڈ کی جانب سے داخل کی گئی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی تھی، تاہم مرکزی حکومت نے دو ہفتے کی مہلت مانگی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 17, 2021 12:28 PM IST

حضرت نظام الدین واقع مرکز تبلیغی جماعت میں مسلسل پابندیاں جاری ہیں۔ دہلی وقف بورڈ کی جانب سے داخل کی گئی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ نے مرکزی حکومت کو اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی تھی، تاہم مرکزی حکومت نے دو ہفتے کی مہلت مانگی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین