ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ملک میں کورونا نے توڑ دیئے تمام ریکارڈ، گزشتہ 24 گھنٹے میں سامنے آئے اتنے معاملے: دیکھیں ویڈیو

ملک میں کورونا نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 86432 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ کا بڑتا اثر، پچھلے چوبیس گھنٹے میں ریکارڈ اضافہ ہونےکے بعد مجموعی تعداد 4023169 ہوگئی ہے جبکہ 1089 مریضوں کی موت کے ساتھ کل تعداد 69561 ہوگئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 05, 2020 11:51 PM IST

ملک میں کورونا نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 86432 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ کا بڑتا اثر، پچھلے چوبیس گھنٹے میں ریکارڈ اضافہ ہونےکے بعد مجموعی تعداد 4023169 ہوگئی ہے جبکہ 1089 مریضوں کی موت کے ساتھ کل تعداد 69561 ہوگئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading