ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

کورونا وائرس کا قہر : دہلی کی مسجد فتحپوری چار جولائی تک ہوئی بند

ملک میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے ۔ قومی راجدھانی دہلی میں بھی روز بروز وائرس کے ماملات بڑھتے جارہے ہیں ۔ ایسے میں دہلی کی تاریخی فتحپوری مسجد نے اعلان کیا ہے کہ مسجد چار جولائی تک بند رہے گی ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Jun 14, 2020 04:19 PM IST

ملک میں کورونا وائرس کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے ۔ قومی راجدھانی دہلی میں بھی روز بروز وائرس کے ماملات بڑھتے جارہے ہیں ۔ ایسے میں دہلی کی تاریخی فتحپوری مسجد نے اعلان کیا ہے کہ مسجد چار جولائی تک بند رہے گی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading