ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

Ramazan: گھروں پر ہی پڑھیں الوداع کی نماز، علماء کرام نے الوداع کی نماز کے لئے جاری کی اڈوائزری

رمضان کا مہینے اپنے آخری عشرہ شروع ہوچکا ہے۔اس عشرے میں جمعت الوداع ہونی ہے۔جس کے پیش نظر علماء کرام نے الوداع کی نماز کے لئے اڈوائزری جاری کی ہے۔اسلامک سنٹر آف انڈیا لکھنئو کی جانب سے مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے اڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ الواداع کی نماز گھروں پر ہی پڑھیں ۔ کووڈ کے ضابطوں پر عمل کریں ۔۔واضح رہے کہ سات مئی کو الودای کی نماز ادا ہوگی۔۔

وطن نامہ| News18 Urdu | May 04, 2021 08:11 PM IST

رمضان کا مہینے اپنے آخری عشرہ شروع ہوچکا ہے۔اس عشرے میں جمعت الوداع ہونی ہے۔جس کے پیش نظر علماء کرام نے الوداع کی نماز کے لئے اڈوائزری جاری کی ہے۔اسلامک سنٹر آف انڈیا لکھنئو کی جانب سے مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے اڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا کہ الواداع کی نماز گھروں پر ہی پڑھیں ۔ کووڈ کے ضابطوں پر عمل کریں ۔۔واضح رہے کہ سات مئی کو الودای کی نماز ادا ہوگی۔۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین