ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

مہاراشٹر میں کورونا کا قہر، ادھو ٹھاکرے نے بلائی کابینہ میٹنگ: دیکھیں ویڈیو

مہاراشٹر میں کورونا کی وجہ سے تشویش کا ماحول ہے۔ عوام کی طرف سے کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر نہ کئے جانے کے سبب مہاراشٹر حکومت پریشان ہے۔ کہا جارہا ہے کہ میٹنگ میں لاک ڈاون سے متعلق سخت فیصلہ لیا جاسکتا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 04, 2021 05:45 PM IST

مہاراشٹر میں کورونا کی وجہ سے تشویش کا ماحول ہے۔ عوام کی طرف سے کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر نہ کئے جانے کے سبب مہاراشٹر حکومت پریشان ہے۔ کہا جارہا ہے کہ میٹنگ میں لاک ڈاون سے متعلق سخت فیصلہ لیا جاسکتا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین