ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ہندوستان میں کورونا کے 42 لاکھ سے زائد کیس، 24 گھنٹے میں 90 ہزار سے زیادہ معاملے: دیکھیں ویڈیو

ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ مجموعی تعداد 42 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 90802 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 1016 افراد کی جان گئی ہے۔ مجموعی طور پر 71642 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 07, 2020 06:15 PM IST

ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہے۔ مجموعی تعداد 42 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 90802 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 1016 افراد کی جان گئی ہے۔ مجموعی طور پر 71642 مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading