Supreme Court کا آرڈر لے کر انہدامی کارروائی پر روک لگوانے کے لئے جہانگیر پوری پہنچیں CPM Leader برندا کرات
سپریم کورٹ نے جہانگیر پوری علاقے میں انہدامی کارروائی پر روک لگا دی ہے۔ انہدامی کارروائی رکوانے کے لئے سی پی ایم لیڈر برندا کرات خود سپریم کورٹ کا آرڈر لے کر پہنچیں۔ اس موقع پر لوگوں کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد بھی یہاں انہدامی کارروائی جاری رہی۔