ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

دردناک: 4 معصوم بچوں کا کلہاڑی سے کاٹ کر بے رحمانہ قتل، علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول

مہاراشٹر میں ایک دل دہلادیناوالا واقعہ پیش آیاہے۔راویرمیں واقع بارکھیڑا کےایک کھیت میں چار معصوموں کاقتل کردیاگیا۔کُلہاڑی سے چاروں بچے موت کےگھاٹ اتاردیےگیے۔مصطفیٰ نام کےشخص کےکھیت میں کام کرنےوالےایم پی کےکھرگون ضلع کےرہنےوالے مہتاب اور رُوملی بائی کےچاروں بچوں کی لاش آج صبح کھیت میں ملیں۔والدین مدھیہ پردیش کےکھرگون ضلع کےگڑھی گئے ہوئےتھے۔گھرپربچے اکیلے تھے۔اسی دوران یہ خوفناک واردات کوانجام دیا گیا۔مہلوکین کی شناخت سَیتا۔روات۔انل اورسُمن کےطور پرہوئی ہے۔

News18 Urdu
وطن نامہ| News18 Urdu | Oct 16, 2020 03:29 PM IST

مہاراشٹر میں ایک دل دہلادیناوالا واقعہ پیش آیاہے۔راویرمیں واقع بارکھیڑا کےایک کھیت میں چار معصوموں کاقتل کردیاگیا۔کُلہاڑی سے چاروں بچے موت کےگھاٹ اتاردیےگیے۔مصطفیٰ نام کےشخص کےکھیت میں کام کرنےوالےایم پی کےکھرگون ضلع کےرہنےوالے مہتاب اور رُوملی بائی کےچاروں بچوں کی لاش آج صبح کھیت میں ملیں۔والدین مدھیہ پردیش کےکھرگون ضلع کےگڑھی گئے ہوئےتھے۔گھرپربچے اکیلے تھے۔اسی دوران یہ خوفناک واردات کوانجام دیا گیا۔مہلوکین کی شناخت سَیتا۔روات۔انل اورسُمن کےطور پرہوئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین