ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

ہندوستان میں 209 میں ایک دن میں سب سے کم درج کئے گئے 18,346 کورونا کے معاملات

پوری دنیا میں کورونا کے معاملات میں ابھی بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ تیسری لہر کے خدشات کے دوران ہندوستان کے لئے راحت کی خبر ہے۔ ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 18,346 کورونا کے معاملات سامنے آئے ہیں۔ اس طرح 209 دنوں میں یہ سب سے کم معاملات درج کیا گیا ہے۔ وزارت صحت وخاندانی بہبود کے اعدادوشمار کے مطابق، 97.93 شفایابی کی شرح ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Oct 05, 2021 11:15 AM IST

پوری دنیا میں کورونا کے معاملات میں ابھی بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ تیسری لہر کے خدشات کے دوران ہندوستان کے لئے راحت کی خبر ہے۔ ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 18,346 کورونا کے معاملات سامنے آئے ہیں۔ اس طرح 209 دنوں میں یہ سب سے کم معاملات درج کیا گیا ہے۔ وزارت صحت وخاندانی بہبود کے اعدادوشمار کے مطابق، 97.93 شفایابی کی شرح ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین