ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

کرناٹک وقف بورڈ کے فیصلے پر برہمی: دیکھیں ویڈیو

صدائے اتحاد تنظیم اور درگاہ کمیٹی کے تحت منعقدہ پریس کانفرنس میں وقف بورڈ کے فیصلے پر سخت برہمی کا اظہار کیا گیا، کمیٹی کے نمائندوں نے بتایا کہ وقف بورڈ، درگاہ حضرت توکل مستان شاہ کمیٹی کے مسٔلے میں درگاہ کمیٹی کے لئے انتخابات کرانے کے بجائے ایڈمنسٹریٹر کی تققری کا فیصلہ کررہی ہے، جب کہ وقف بورڈ کی ہدایت کے مطابق ہی کمیٹی نے نئے بائی لاز تیار کیا تھا، اور بورڈ نے اس کو منظوری بھی دے دی تھی، لیکن اب بورڈ ہی اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹ رہا ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 25, 2021 12:29 AM IST

صدائے اتحاد تنظیم اور درگاہ کمیٹی کے تحت منعقدہ پریس کانفرنس میں وقف بورڈ کے فیصلے پر سخت برہمی کا اظہار کیا گیا، کمیٹی کے نمائندوں نے بتایا کہ وقف بورڈ، درگاہ حضرت توکل مستان شاہ کمیٹی کے مسٔلے میں درگاہ کمیٹی کے لئے انتخابات کرانے کے بجائے ایڈمنسٹریٹر کی تققری کا فیصلہ کررہی ہے، جب کہ وقف بورڈ کی ہدایت کے مطابق ہی کمیٹی نے نئے بائی لاز تیار کیا تھا، اور بورڈ نے اس کو منظوری بھی دے دی تھی، لیکن اب بورڈ ہی اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹ رہا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین