ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر گرفتار: دیکھیں ویڈیو

انڈرورلڈ ڈان اور مفرور ممبئی دھماکوں کیس کے ماسٹر مائنڈ داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو ممبئی میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے حراست میں لیا ہے۔ این سی بی نے منشیات کے معاملے میں داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو اپنی تحویل میں لینے کی تصدیق کی ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 23, 2021 07:29 PM IST

انڈرورلڈ ڈان اور مفرور ممبئی دھماکوں کیس کے ماسٹر مائنڈ داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو ممبئی میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے حراست میں لیا ہے۔ این سی بی نے منشیات کے معاملے میں داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو اپنی تحویل میں لینے کی تصدیق کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین