کسان ٹریکٹر ریلی تشدد : دیپ سدھو کو لے کر راکیش ٹکیٹ کا بڑا بیان ، کہی یہ بات
یوم جمہوریہ کے موقع پر کسان ٹریکٹر ریلی کے دوران ہوئے تشدد کو لے کر جہاں انتظامیہ حرکت میں ہے اور سخت کارروائی کی تیاری کررہی ہے وہیں بیان بازی کا دور بھی جاری ہے ۔ تشدد میں دیپ سدھو کا نام آنے کے بعد کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ نے کہا کہ دیپ سدھو سکھ نہیں ہے اور اس کا بی جے پی کے ساتھ تعلق ہے ۔