ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی اسمبلی انتخابات : منیش سسودیا نے داخل کیا پرچہ نامزدگی ، کیا یہ بڑا دعوی

دہلی میں ہونے والی اسمبلی انتخابات کیلئے دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا ہے ۔ سسودیا پپٹپڑ گنج سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار ہیں ۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے قبل انہوں نے بدری ناتھ مندر سے ایک ریلی بھی نکالی ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 16, 2020 10:45 PM IST

دہلی میں ہونے والی اسمبلی انتخابات کیلئے دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا ہے ۔ سسودیا پپٹپڑ گنج سے عام آدمی پارٹی کے امیدوار ہیں ۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے قبل انہوں نے بدری ناتھ مندر سے ایک ریلی بھی نکالی ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین