ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

الیکشن کمیشن کی ٹیم نے شاہین باغ کا کیا دورہ ، پرامن ووٹنگ کیلئے حالات کا لیا جائزہ

دہلی اسمبلی کیلئے 8 فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ حالات کا جائزہ لینے کیلئے انتخابی ٹیم نے جمعہ کو شاہین باغ کا دورہ کیا ۔ ٹیم کا مقصد اس بات کا جائزہ لینا تھا کہ وہاں 8 فروری کو پرامن اور شفاف طریقہ سے الیکشن کرایا جاسکتا ہے یا نہیں ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 31, 2020 02:58 PM IST

دہلی اسمبلی کیلئے 8 فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ حالات کا جائزہ لینے کیلئے انتخابی ٹیم نے جمعہ کو شاہین باغ کا دورہ کیا ۔ ٹیم کا مقصد اس بات کا جائزہ لینا تھا کہ وہاں 8 فروری کو پرامن اور شفاف طریقہ سے الیکشن کرایا جاسکتا ہے یا نہیں ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading