بی جے پی لیڈر کا بڑا الزام، کہا- خوفزدہ ہیں Aam Admi Party کے صدر کیجریوال
دہلی بی جے پی کے صدر آدیش گپتا نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ بدعنوانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ ان کو معلوم ہے کہ ستیندر جین کے بعد ان کا نمبر آنے والا ہے، اس لئے وہ انہیں بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔