ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر عام بجٹ کو ملتوی نہیں کیا جانا چاہئے : کیجریوال

عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہلی اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے پیش نظر مرکزی حکومت کہیں اس مرتبہ عام بجٹ کو ملتوی نہ کر دے ۔ کیجریوال نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ بجٹ کو ملتوی نہیں کیا جانا چاہئے ۔ ہم چاہتے ہیں مرکزی حکومت دہلی کی تعمیر و ترقی کے لئے معقول رقومات مہیا کرانے کا اعلان کرے ۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 16, 2020 10:54 PM IST

عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دہلی اسمبلی انتخابات کو دیکھتے ہوئے مثالی ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے پیش نظر مرکزی حکومت کہیں اس مرتبہ عام بجٹ کو ملتوی نہ کر دے ۔ کیجریوال نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ بجٹ کو ملتوی نہیں کیا جانا چاہئے ۔ ہم چاہتے ہیں مرکزی حکومت دہلی کی تعمیر و ترقی کے لئے معقول رقومات مہیا کرانے کا اعلان کرے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین