ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Punjab Polls 2022: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے امرتسر میں نوجوت سنگھ سدھو پر کی سخت تنقید

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے پنجاب اسمبلی انتخابات کے دوران امرتسر میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے اس دوران کانگریس کے ریاستی صدر نوجوت سنگھ سدھو پر سخت تنقید کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کی امیدوار ڈاکٹر جیون جوت کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 30, 2022 03:13 PM IST

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے پنجاب اسمبلی انتخابات کے دوران امرتسر میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے اس دوران کانگریس کے ریاستی صدر نوجوت سنگھ سدھو پر سخت تنقید کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کی امیدوار ڈاکٹر جیون جوت کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین