ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

اروند کیجریوال نے دہلی اسمبلی کی خصوصی اجلاس میں بی جے پی حکومت پر کی سخت تنقید

دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے مودی حکومت کی سخت تنقید کی۔ انہوں نے تین زرعی قوانین لانے اور اسے واپس لینے پر بھی سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت تو باقی نہیں بچا ہے، یہ بات بی جے پی کے لوگ بھی جانتے ہیں اور تنہائی میں کہتے ہیں، لیکن انہیں آرڈر اوپر سے دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کسانوں سے متعلق بھی مرکزی حکومت کو گھیرا۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Nov 26, 2021 04:09 PM IST

دہلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے مودی حکومت کی سخت تنقید کی۔ انہوں نے تین زرعی قوانین لانے اور اسے واپس لینے پر بھی سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت تو باقی نہیں بچا ہے، یہ بات بی جے پی کے لوگ بھی جانتے ہیں اور تنہائی میں کہتے ہیں، لیکن انہیں آرڈر اوپر سے دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کسانوں سے متعلق بھی مرکزی حکومت کو گھیرا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین