لال قلعہ تشدد کیس : تیس ہزاری کورٹ نے دیپ سدھو کی عرضی پر دہلی پولیس سے طلب کیا جواب
یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران لال قلعہ پر ہوئے تشدد معاملہ میں دیپ سدھو کی عرضی پر تیس ہزاری کورٹ میں سماعت ہوئی ۔ عدالت نے دہلی پولیس سے اس سلسلہ میں جواب طلب کیا ہے ۔