دہلی بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کا ہوگا قیام ، کیجریوال حکومت نے دی منظوری ، جانئے کچھ خاص باتیں
دہلی حکومت نے تعلیمی بورڈ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اروند کیجریوال حکومت نے دہلی بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے قیام کو منظوری دے دی ہے ۔ اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ کیجریوال نے کیا ہے ۔