ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی فسادات معاملہ: کانسٹبل رتن لال کے قتل معاملے کے ملزم سلیم خان کو دہلی ہائی کورٹ سے ملی ضمانت

دہلی فسادات معاملہ میں کانسٹبل رتن لال کے قتل معاملے میں دہلی ہائی کورٹ سے ملزم سلیم خان کو ضمانت مل گئی ہے جبکہ محمد ابراہیم کو ضمانت نہیں ملی ہے۔ عدالت نے سلیم خان سے کہا ہے کہ جب بھی دہلی پولیس ان کو تفتیش کے لئے بلائے، وہ اس میں تعاون کریں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Sep 27, 2021 01:30 PM IST

دہلی فسادات معاملہ میں کانسٹبل رتن لال کے قتل معاملے میں دہلی ہائی کورٹ سے ملزم سلیم خان کو ضمانت مل گئی ہے جبکہ محمد ابراہیم کو ضمانت نہیں ملی ہے۔ عدالت نے سلیم خان سے کہا ہے کہ جب بھی دہلی پولیس ان کو تفتیش کے لئے بلائے، وہ اس میں تعاون کریں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین