ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی ہائی کورٹ نے دلت بچی کی آبروریزی کے معاملے میں دہلی پولیس سے طلب کی اسٹیٹس رپورٹ: دیکھیں ویڈیو

دہلی کینٹ میں دلت بچی کی مبینہ آبروریزی معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس سے اسٹیٹس رپورٹ داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔ دہلی پولیس کو آئندہ سماعت پر اسٹیٹس رپورٹ جمع کرنی ہوگی۔ واضح رہے کہ متاثرہ بچی کے اہل خانہ نے معاملے میں ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Aug 17, 2021 03:25 PM IST

دہلی کینٹ میں دلت بچی کی مبینہ آبروریزی معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس سے اسٹیٹس رپورٹ داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔ دہلی پولیس کو آئندہ سماعت پر اسٹیٹس رپورٹ جمع کرنی ہوگی۔ واضح رہے کہ متاثرہ بچی کے اہل خانہ نے معاملے میں ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین