ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ماہ رمضان کی آمد ، کورونا وائرس قہر کے پیش نطر شاہی سید احمد بخاری نے مسلمانوں سے کی یہ بڑی اپیل

رویت ہلال کے ساتھ ہی ماہ مقدس رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے ۔ تاہم اس مرتبہ بھی رمضان کا پاک مہینہ کورونا وائرس کے قہر کے درمیان سایہ فگن ہوا ہے ، جس کے پیش نظر علما نے لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے ۔ شاہی امام احمد بخاری نے لوگوں سے احتیاط برتنے اور حکومت کے ذریعہ جاری گائیڈلائنس پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 14, 2021 12:26 AM IST

رویت ہلال کے ساتھ ہی ماہ مقدس رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے ۔ تاہم اس مرتبہ بھی رمضان کا پاک مہینہ کورونا وائرس کے قہر کے درمیان سایہ فگن ہوا ہے ، جس کے پیش نظر علما نے لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے ۔ شاہی امام احمد بخاری نے لوگوں سے احتیاط برتنے اور حکومت کے ذریعہ جاری گائیڈلائنس پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین