ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

جامع مسجد عوام کے لئے کھل گئی، نمازیوں کےلئےسوشل ڈیسٹنسنگ ضروری: دیکھیں ویڈیو

دہلی کی شاہجہانی جامع مسجد طویل عرصے کے بعد عوام کے لئے کھول دی گئی ہے۔ تاہم حکومت کی گائڈ لائن پر مکمل طریقے سے عمل کیا جائے گا۔ گائڈ لائن کے مطابق 10 بجے رات سے لاک ڈاون کا وقت شروع ہوجاتا ہے، اس لئے فجر میں وہی لوگ باجماعت نماز ادا کرسکیں گے، جو مسجد کے اندر ہیں۔ کورونا وائرس پھیلنے کے سبب ایک نمازی سے دوسرے نمازی کے درمیان سماجی فاصلہ (سوشل ڈیسٹنسنگ) بنائے رکھنا ضروری ہے۔ ساتھ ہی نماز ادا کرنے کے لئے جائے نماز ساتھ لے کر آنا اور گھر سے وضو کرکے آنا ہوگا۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jul 04, 2020 02:23 PM IST

دہلی کی شاہجہانی جامع مسجد طویل عرصے کے بعد عوام کے لئے کھول دی گئی ہے۔ تاہم حکومت کی گائڈ لائن پر مکمل طریقے سے عمل کیا جائے گا۔ گائڈ لائن کے مطابق 10 بجے رات سے لاک ڈاون کا وقت شروع ہوجاتا ہے، اس لئے فجر میں وہی لوگ باجماعت نماز ادا کرسکیں گے، جو مسجد کے اندر ہیں۔ کورونا وائرس پھیلنے کے سبب ایک نمازی سے دوسرے نمازی کے درمیان سماجی فاصلہ (سوشل ڈیسٹنسنگ) بنائے رکھنا ضروری ہے۔ ساتھ ہی نماز ادا کرنے کے لئے جائے نماز ساتھ لے کر آنا اور گھر سے وضو کرکے آنا ہوگا۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading