دارالحکومت دہلی میں جلد ہوگی بارش، گرمی سے عوام کو ملے گی راحت
دہلی کے محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ دہلی میں جلد ہی بارش ہوسکتی ہے اور لوگوں کو جلد ہی گرمی سے راحت مل سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دہلی میں درجہ حرارت کم ہے، لیکن نمی زیادہ ہے۔