ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

ہندو مہا پنچایت میں یتی نرسمہانند کا پھر اشتعمال انگیز بیان ، مسلمانون کے خلاف کہی یہ بات، FIRدرج

غازی آباد کے ڈاسنا دیوی مندر کے پروہت اور ہریدوار میں نفرت انگیز تقریر کیس کے ملزم یتی نرسمہانند نے اتوار کو ایک بار پھر اشتعال انگیز تقریر کی ہے۔دہلی کے براڑ ی میدان میں ہندو مہاپنچایت سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے ہندوؤں سے اپنے وجود کی جنگ لڑنے کے لیے ہتھیار اٹھانے کی اپیل کی۔ یتی نرسمہانند نے کہا کہ اگر ہندوستان میں کوئی مسلم وزیر اعظم بنتا ہے تو اگلے بیس سالوں میں پچاس فیصد ہندو مذہب تبدیل کر لیں گےہندو مہاپنچایت میں تقریباً دوسوافراد نے شرکت کی۔اس معاملے میں ابھی تک تین ایف آئی آر درج کئے جاچکے ہیں۔ تقریب کا اہتمام سیو انڈیا فاؤنڈیشن کے بانی پریت سنگھ نے کیا تھا۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Apr 04, 2022 02:49 PM IST

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php