دہلی پولیس نے شرجیل امام کا موبائل بہار سے کیا برآمد ، مل سکتے ہیں اہم ثبوت
ملک مخالف بیان دینے کے ملزم شرجیل امام کا موبائل فون دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے برآمد کرلیا ہے ۔ کرائم برانچ نے شرجیل امام کے بہار میں واقع آبائی گھر سے اس کا یہ موبائل برآمد کیا ہے ۔