ہوم » ویڈیو » وطن نامہ

شرجیل امام کو تحویل میں لینے کیلئے پھر آسام پہنچی دہلی پولیس کی اسپیشل سیل

دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی ٹیم شرجیل امام کوحراست میں لینے کیلئے آسام گئی ہے ۔ پچھلے مہینےشرجیل امام کو حراست میں لینے اور آسام سے دہلی لانے کیلئے دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی ایک ٹیم آسام گئی تھی ۔ آسام سے لائے جانے سے پہلے شرجیل کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تھا اور شرجیل کے ٹیسٹ کی رپورٹ پازیٹیو آئی تھی ۔ کورونا پروٹوکول کے مطابق اس وقت شرجیل امام کو وہیں کووڈ سینٹر میں رہنا پڑاتھا ۔

وطن نامہ| News18 Urdu | Aug 22, 2020 02:30 PM IST

دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی ٹیم شرجیل امام کوحراست میں لینے کیلئے آسام گئی ہے ۔ پچھلے مہینےشرجیل امام کو حراست میں لینے اور آسام سے دہلی لانے کیلئے دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کی ایک ٹیم آسام گئی تھی ۔ آسام سے لائے جانے سے پہلے شرجیل کا کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تھا اور شرجیل کے ٹیسٹ کی رپورٹ پازیٹیو آئی تھی ۔ کورونا پروٹوکول کے مطابق اس وقت شرجیل امام کو وہیں کووڈ سینٹر میں رہنا پڑاتھا ۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading