ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Corona Updates: دہلی میں کورونا وائرس کے روزانہ کیسز میں اضافہ، یہاں جانئے اعدادوشمار

دارالحکومت دہلی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، دہلی میں 735 نئے COVID-19 کے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس بیماری کی وجہ سے تین اموات کی اطلاع ملی ہے، جبکہ مثبت شرح 4.35 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔

News18 Urdu
شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jun 15, 2022 02:38 PM IST

دارالحکومت دہلی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، دہلی میں 735 نئے COVID-19 کے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس بیماری کی وجہ سے تین اموات کی اطلاع ملی ہے، جبکہ مثبت شرح 4.35 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین