ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

دہلی تشدد 2020 کا ہوا ایک سال مکمل، نہیں مکمل ہوسکی ہے تفتیش: دیکھیں رپورٹ

گزشتہ سال 23 فروری سے 27 فروری تک ہونے والے فسادات کے ایک سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس فساد میں 53 افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ1811 لوگ زخمی ہوئے تھے۔ اس معاملے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے کئی طلبا کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Feb 23, 2021 12:13 PM IST

گزشتہ سال 23 فروری سے 27 فروری تک ہونے والے فسادات کے ایک سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس فساد میں 53 افراد ہلاک ہوئے تھے جبکہ1811 لوگ زخمی ہوئے تھے۔ اس معاملے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ اور جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے کئی طلبا کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین