ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Delhi News: پرگتی میدان کے پاس کرائم برانچ اور انعامی بدمعاشوں کے درمیان انکاونٹر ، دو کو لگی گولی

Delhi-NCR News: آج صبح سویرے دہلی کرائم برانچ کی بڑی کامیابی سامنے آئی ہے۔ انکاؤنٹر میں دوموسٹ وانٹیڈ بدمعاشو کودھر دبوچا ۔ انعامی بدمعاش روہت چودھری اورپروین ٹیٹو کا انکاؤنٹر کیا گیا۔ دونوں کے پیرمیں گولی لگی ، جس کے بعد دونوں کو اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا ۔ یہ انکاؤنٹر دہلی کے پرگتی میدان کے قریب ہوا۔ ان بدمعاشوں پرکئی مقدمے درج ہیں۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 25, 2021 10:52 AM IST

Delhi-NCR News: آج صبح سویرے دہلی کرائم برانچ کی بڑی کامیابی سامنے آئی ہے۔ انکاؤنٹر میں دوموسٹ وانٹیڈ بدمعاشو کودھر دبوچا ۔ انعامی بدمعاش روہت چودھری اورپروین ٹیٹو کا انکاؤنٹر کیا گیا۔ دونوں کے پیرمیں گولی لگی ، جس کے بعد دونوں کو اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا ۔ یہ انکاؤنٹر دہلی کے پرگتی میدان کے قریب ہوا۔ ان بدمعاشوں پرکئی مقدمے درج ہیں۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین