ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

Delhi News : کشتوربا نگر میں خاتون کے ساتھ زیادتی ، پولیس نے چار ملزمین کو کیا گرفتار

دہلی کے کشتوربا نگر علاقے میں خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی ہراسانی اور مارپیٹ کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔زیادتی کا شکارخاتون کے بال کاٹ کر اور چہرے پرسیاہی پوت کراسے محلے میں گھمایا بھی گیا۔اس معاملے کا شکایت ملنے پر پولیس حرکت میں آئی۔خاتون کی طبی جانچ کرائی گئی ہے۔ اس نے چار ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے بقیہ کی تلاش کی جارہا ہے۔دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن نے اس معاملے کی مذمت کی ہے اور پولیس سے اس معاملے میں سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Jan 27, 2022 06:39 PM IST

دہلی کے کشتوربا نگر علاقے میں خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی ہراسانی اور مارپیٹ کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔زیادتی کا شکارخاتون کے بال کاٹ کر اور چہرے پرسیاہی پوت کراسے محلے میں گھمایا بھی گیا۔اس معاملے کا شکایت ملنے پر پولیس حرکت میں آئی۔خاتون کی طبی جانچ کرائی گئی ہے۔ اس نے چار ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے بقیہ کی تلاش کی جارہا ہے۔دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن نے اس معاملے کی مذمت کی ہے اور پولیس سے اس معاملے میں سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین