ہوم » ویڈیو » مغربی ہندوستان

Ramzan 2022: اورنگ آباد میں رمضان میں ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ: دیکھیں خاص رپورٹ

رمضان کا مبارک اور مقدس مہینہ چل رہا ہے۔ گرمی کی شدت اپنے شباب پر ہے۔ اورنگ آباد میں درجہ حرارت 40 ڈگری پار کرگیا ہے۔ تاہم ہر بالغ مسلمان پر روزہ فرض ہے، لہٰذا گرمی کی شدت کے بعد بھی لوگ روزہ رکھتے ہیں۔ تاہم ان دنوں ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔

مغربی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 12, 2022 07:54 PM IST

رمضان کا مبارک اور مقدس مہینہ چل رہا ہے۔ گرمی کی شدت اپنے شباب پر ہے۔ اورنگ آباد میں درجہ حرارت 40 ڈگری پار کرگیا ہے۔ تاہم ہر بالغ مسلمان پر روزہ فرض ہے، لہٰذا گرمی کی شدت کے بعد بھی لوگ روزہ رکھتے ہیں۔ تاہم ان دنوں ٹھنڈے مشروبات کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php