Deoband News: گیان واپی مسجد کا تنازع سڑک پر نہیں، عدالت میں اٹھائیں گے: مولانا محمود مدنی
دیوبندمیں جمعیت علماء ہند کے دروزہ اجلاس کا آج دوسرادن ہے۔ اس موقع پر مولانا محمود نے کہا کہ نفرت کا جواب محبت سے دیا جائے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ گیان واپی کا معاملہ سڑکوں پر نہیں عدالت میں اٹھایا جائے گا ۔