Mumbai News: دیویندر فڑنویس نے ادھو ٹھاکرے کو بنایا تنقید کا نشانہ
مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ادھو ٹھاکرے کے بیانات سے کہیں نہ کہیں لگتا ہے کہ وہ مہاراشٹر میں چوتھے نمبر پر جانے سے خوفزدہ ہیں، اس لئے وہ مہاراشٹر کے مسائل پر کچھ نہیں بول رہے ہیں۔