ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

کانپور پولیس کی پہل پر شہر کا پہلا گھوڑ سواری کلب قائم کیا گیا

گھوڑ سواری کا شوق رکھنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری ہے۔ کانپور میں شہر کا پہلا گھوڑ سواری کلب قائم کیا گیا ہے۔ یہاں پر گھوڑ سواری میں ماہر پولیس پولیس تعینات کئے جائیں گے۔ یہ کلب کانپور پولیس کمشنر کی پہل پر کھلا ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Dec 06, 2021 12:41 AM IST

گھوڑ سواری کا شوق رکھنے والوں کے لئے بڑی خوشخبری ہے۔ کانپور میں شہر کا پہلا گھوڑ سواری کلب قائم کیا گیا ہے۔ یہاں پر گھوڑ سواری میں ماہر پولیس پولیس تعینات کئے جائیں گے۔ یہ کلب کانپور پولیس کمشنر کی پہل پر کھلا ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
FILE >>>/videos.php