ہوم » ویڈیو » جنوبی ہندوستان

لاک ڈاؤن کے دوران شب برات : گھروں میں رہ کر مرحومین کے لئے کی جائے دعائے مغفرت

شب برات کے سلسلہ خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہے۔ امارت شرعیہ کرناٹک نے خصوصی ہدایات جاری کی ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر ہدایات جاری کرتے ہوئے شب برات کی عبادتیں اور معمولات گھروں میں ہی ادا کر نے کا مسلمانوں کو مشورہ دیاگیاہے۔ شب برات میں قبرستانوں کا رخ نہ کر نے کی اپیل کی گئی ہے۔ امارت شرعیہ کرناٹک نے گھروں میں ہی رہ کر مرحومین کیلئے دعائے مغفرت کر نے کی اپیل کی ہے ۔ قبرستان کی کمیٹیوں کیلئے بھی ہدایات جاری کی گئی ہے۔ بنگلورو میں مولانا مقصود عمران رشادی نے یہ جانکاری دی ہے۔

جنوبی ہندوستان| News18 Urdu | Apr 07, 2020 01:09 AM IST

شب برات کے سلسلہ خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہے۔ امارت شرعیہ کرناٹک نے خصوصی ہدایات جاری کی ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر ہدایات جاری کرتے ہوئے شب برات کی عبادتیں اور معمولات گھروں میں ہی ادا کر نے کا مسلمانوں کو مشورہ دیاگیاہے۔ شب برات میں قبرستانوں کا رخ نہ کر نے کی اپیل کی گئی ہے۔ امارت شرعیہ کرناٹک نے گھروں میں ہی رہ کر مرحومین کیلئے دعائے مغفرت کر نے کی اپیل کی ہے ۔ قبرستان کی کمیٹیوں کیلئے بھی ہدایات جاری کی گئی ہے۔ بنگلورو میں مولانا مقصود عمران رشادی نے یہ جانکاری دی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading