ہوم » ویڈیو » شمالی ہندوستان

سپریم کورٹ کے احکامات پر نہیں کیاگیا عمل : ڈاکٹرکفیل خان کی نہیں ہوسکی رہائی:دیکھیں ویڈیو

اترپردیش حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ڈاکٹر کفیل کو رہا نہیں کیاہے۔ ڈاکٹر کفیل ، اب بھی متھرا جیل میں قید ہے۔ ڈاکٹر کفیل کی 28 مارچ کو رہائی ہونی تھی ۔تاہم سپریم کورٹ کے حکم نامے کے بعد بھی اب تک انکی رہائی نہیں ہوسکی ہے۔ ڈاکٹر کفیل کی اہلیہ سے سپریم کورٹ نے اس معاملہ میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

شمالی ہندوستان| News18 Urdu | Mar 30, 2020 02:24 PM IST

اترپردیش حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ڈاکٹر کفیل کو رہا نہیں کیاہے۔ ڈاکٹر کفیل ، اب بھی متھرا جیل میں قید ہے۔ ڈاکٹر کفیل کی 28 مارچ کو رہائی ہونی تھی ۔تاہم سپریم کورٹ کے حکم نامے کے بعد بھی اب تک انکی رہائی نہیں ہوسکی ہے۔ ڈاکٹر کفیل کی اہلیہ سے سپریم کورٹ نے اس معاملہ میں مداخلت کی اپیل کی ہے۔

براہ راست ٹی وی تازہ ترین
corona virus btn
corona virus btn
Loading